خبریں

جشن ولادت کے سلسلے میں محفل کا انعقاد محترم ذاکر صاحب کی رہائش گاہ پر ۔

محفل نعتؐ و_ذکراِلٰہی

جشنِ ولادت سلطان الفقرحضرت

سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ_العالٰی

محترم ذاکر قریشی بھائی کی رہائشگاہ لیاقت آباد ڈسٹرکٹ سینٹر کراچی میں منعقد فرمائی گئ

قصیدہ مرشدی پرکیک کاٹنےکی رسم

خصوصی_شرکت

محترم سیّدزاہدحسین قادری
چیئرمین سندھ علماءکونسل
محترم عبدالحسیب قادری
سندھ رابطہ کمیٹی
محترم حافظ ساجدقادری امیرکراچی
و اراکین کراچی ڈویژن ڈسٹرکٹ زمّہ داران
محترم جاویدقادری قادری
امیر ڈسٹرکٹ ویسٹ
محترم رفیق راٹھورامیرڈسٹرکٹ سینٹر
محترم عبدالقدیرقادری امیراورنگی زون و مہمانانِ گرامی اور ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
محترم زین قادری مہمان ثناء خوانِ رسولؐ اور انجمن ہٰذاکے معروف نعتؐ خواں حضرات نے حمد باری تعالٰی نعتؐ شریف منقبت و قصائد کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے
آخر میں صلاة السلام فاتحہ و دعا اور لنگرپر محفل کا اختتام ہوا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان