اقتباسات

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا۔۔

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ۔ِ

ترجمہ:میں اللّہ سے تما م گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا /کرتی ہوں.

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان