خبریں

ماہانہ اجتماعی درود شریف شاہ فیصل استانے پر انعقاد وزیر

محفل ماہانہ اجتماعی_درودشریف

سالانہ عرس مبارک

قبلہ اباجی حضوررحمت اللّہ_علیہ

04 مئی 2025 بروز اتوار بعد نمازِ مغرب
المرکز روحانی شاہ فیصل آستانہ C_3/3 شاہ فیصل کالونی نمبر 3 نزد قمر مسجدمیں عقیدت و احترام سے محفل منعقد کیگئی

زیرِقیادت وخطاب

محمدحسیب قادری امیرکراچی

نقابت

عبدالستار قادری نائب امیر کراچی

کجائی_شریف

محمدتسلیم قادری

خصوصی_دعا

چیف رفیق الرحمٰن قادری

حمدنعتؐ منقبت و_قصائد

جناب سید عدیل گوھر جناب تنویرالاسلام قادری فرحان قادری و دیگر مہمان ثناءخواں حضرات نے کلام پیش فرمائے

محترمہ سیدہ مسرت_باجی نےعصر سے مغرب تک دم کی ڈیوٹی سرانجام دی اور لاعلاج مریضوں کا روحانی علاج فرمایا

ذاکرین ، کارکنان ، عہدے داران و ذمہ داران نے محفل میں شرکت فرمائی آخر میں لنگر عام کا اہتمام فرمایاگیا

انجمن سرفروشان اسلام ® پاکستان
کراچی ڈویژن