صاحبزادہ مدثر ریاض کی عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان آمد
#کراچی_ایئرپورٹ_عمرہ_شریف_کی_مبارکباد
سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی کے صاحبزادے محترم المقام جناب
#صاحبزادہ_حاجی_مدثرریاض_احمدگوھرشاھی
کو عمرے کی عظیم سعادت پر محترم المقام جناب
#صاحبزادہ_پیرحماد_ریاض_احمدگوھرشاھی نے
دلی مبارکباد پیش فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان
![](https://i0.wp.com/www.sarfrosh.org/wp-content/uploads/2023/05/FB_IMG_1683548708263.jpg?resize=720%2C336)