خبریں

حضرت ساکھ زندہ پیر حیات المیر ساون سرکار کے دربار پر محفل نعت

1/9/2019عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان راولپنڈیحضرت ساکھ زندہ پیر حیا تل میر سرکار ساون کے دربار پر محفل نعت و گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مرکزی عالمی امیر حاجی علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے کی اس موقع پر راولپنڈی کے امیر اور سرفروشوں کی بھرپور تعداد میں شرکت کی۔