روھیلاں والی کے امیر بابا اللّہ وسایا کو انجمن سرفروشان اسلام کے پرچم تلے سپردِ خاک کر دیا گیا۔
انتقال_پُرملال
روھیلاں والی کے امیر بابا اللّہ وسایا کو انجمن سرفروشان اسلام کے پرچم تلے سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں ملتان کے امیر یونس قادری ، رنگ پور کے امیر منیر احمد قادری اورذاکرین و عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت ۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان