خبریں

حضرت مولا علیؓ کی ولادت کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب میرپورخاص”پر کیک کاٹا گیا

انجمن سرفروشان اسلام سٹی زون میرپورخاص کی طرف سے مولاءکائنات امام حضرت علی علیہ السلام اور حضرت علی اصغر علیہ السلام کی ولادت باسعادت و رحمت کی خوشی کے موقع پر”نیشنل پریس کلب میرپورخاص”پر کیک کاٹا گیا اور امیر اصلاح الدین ملک’ نائب امیر محمد صابر چندریگر’ مالیات عبدالباسط اور نشر و اشاعت وہاب حسن کی
نیشنل پریس کلب میرپورخاص کے :
صدر سہیل خان (تمام اخبارات کے لئے بلدیات ڈیپارٹمینٹ کی خبریں)
نائب صدر عمران ملک (92-اخبار)
سرپرست اعلی قمرالدین شیخ (صحافی ڈان ٹی.وی نیوز)
جنرل سیکریٹری لیاقت علی شاہ (صحافی فرض ٹی.وی نیوز)
ڈپٹی جوائنٹ سیکریٹری علی رضا رند (صحافی جی.این.این ٹی.وی نیوز)
انفارمیشن سیکریٹری نثار شیخ (صحافی امن اخبار/دن ٹی.وی نیوز)
بیورو چیف محمد خالد (صحافی تصور نیوز)
خزانچی ارشد (صحافی آج کا اخبار )
شاہد جمیل (صحافی بول ٹی .وی نیوز)
سے خصوصی ملاقات ہوئ۔
ملاقات میں شریعت و طریقت پر تفصیلی گفتگو ہوئ اور تمام صحافی حضرات نے میڈیا کوریج اور مضبوط رابطے کی یقین دہانی کرائ_
شعبہء نشر و اشاعت
اے۔ایس۔آئ
سٹی زون میرپورخاص