خبریں

27ویں_شب تقریب تکمیل قران واہ استحکام پاکستان المرکز کوٹری شپ میں انعقاد پذیر

27ویں_شب

تقریب تکمیل قرآن واستحکام_پاکستان

جامع مسجدغوثیہ
دربار گوھر شاھی مدظلہ العالی
بمقام: المرکزروحانی اللہ ھو پہاڑی
خدا کی بستی جامشورو کوٹری سندھ

خصوصی_خطاب

صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی

دعا

علامہ مولانہ سعید احمد قادری

نقیبِ_محفل

محترم وحیدانورقادری
محترم حاجی ابراہیم قادری نائب مرکزی امیر
محترم حاجی یاسین مغل قادری
مرکزی نشرواشاعت
محترم نسیم قادری نائب امیرپنجاب
محترم شبیر احمدقادری آل فیتھ
محترم دانش لودھی مرکزی مشیر
محترم بختیار منیر قادری لاہور

استقبالیہ

محترم حافظ ڈاکٹرجمیل قادری
محترم حافظ ندیم قادری
خادمین آستانہ عالیہ کو

بدستِ_مبارک

صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی

تکمیلِ قرآن و ختمِ تراویح پر
تحائف و اجرک اور پھولوں کے ہار پہنا ئے گئے
آخرمیں حلقہ ذکر اور درودسلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا