خبریں

دادو کے آستانے پر ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل کا اہتمام۔

محفل نعتؐ و_ذکرِاِلٰہی

ماہانہ گیارھویں شریف

دادو(پ ر)عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام دادو کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام آستانہ دادو میں منعقد ہوا جس کی صدارت امیر دادو کامران ملک نے فرمائی۔
پروگرام میں خصوصی شرکت عبدالکريم جمالی،بشيراحمد چانڈيو، نظام الدین چنہ، عبدالقادر ممتاز لانگاھ، غلام رسول،صحافی حبدار علي،صحافی سخي چارڻ، زاکرین اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی
حمد باری تعالٰی نعت رسولؐ اور مقبت کے نزرانہ عقیدت جناب شوکت علی چارن
جناب شوکت حسین چنہ
جناب میر توحید اور
جناب اویس رحمن چنہ نے پیش فرمائے
محترم عبدالکریم جمالی نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان
پیغام دے رہی ہے کہ ہر وقت اللّہ کا ذکر کریں اللّہ پاک کا ذکر کرنے سے آپ کے دلوں کو سکون میسر آتا ہے، ایسا کرنے سے انسان کو اللّہ کا دیدار نصیب ہوتا ہے،
آخر میں ملک پاکستان کی خوشحالی، امن اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان