دفاع پاکستان ریلی المرکز کوٹری ۔حیدراباد کے تحت نکالی گئی
#دفاع_پاکستان_ریلی
#پاک_وطن_اور_پاک_فوج_سے #
اظہارِیکجہتی پر ایک "عظیم الشان دفاعِ پاکستان ریلی” صاحبزادگان مرشدِ پاک محترم جناب طلعت محمود گوھر شاھی،
محترم جناب حماد ریاض گوھر شاھی،
محترم شہزادہ مزمّل طلعت محمود گوہر شاہیکی
#زیرِقیادت آستانۂ عالیہ دربارِ گوھر شاہی کوٹری شریف سے نکالی گئی جس میں مرکزی امیر جناب یونس جمال قادری مرکزی مشیر نشرواشاعتجناب محمد یاسین مغل قادریمرکزی مشیر جناب دانش لودھی،صوبائی مشیر جناب ندیم یوسف،امیر حیدرآباد سٹی محمد دانش راجپوت، امیر جامشورو جلال الدّین قادری،امیر پریٹ آباد ندیم انوکی،اور امیر لطیف آباد سید زاہد زیدی و ذاکرین و کارکنان کے علاوہ عوام الناس نے بھی بھرپو شرکت فرمائی۔ جبکہ ریلی کے پورے روٹ پر پاکستان اور پاک فوج کے ترانوں اور اللّٰہ اکبر کے نعروں سے فضاء گونجتی رہی۔شرکاء نے خطابات فرمائے اور آخر میں دعائے خیر پر ریلی کا اختتام کیاگیا


















