اظہار یکجیتی فلسطین ریلی سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود نے ریلی کی قیادت
اظہاریکجہتی فلسطین_ریلی
حیدرآبادپریس کلب
زیرِاہتمام
انجمن سرفروشان اسلام_رجسٹرڈپاکستان
زیرِقیادت سرپرست انجمن_ہٰذا
محترم المقام صاحبزادگان مرشدکریم
جناب صاحبزادہ طلعت محمودگوھرشاھی
جناب صاحبزادہ پیرحمادریاض گوھرشاھی
جناب شہزادہ مزمّل طلعت گوھرشاھی
جناب شہزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
جناب شہزادہ طلحہ طعت گوھرشاھی
جناب شہزادہ روباس طلعت گوھرشاھی
جناب شہزادہ ثمر طلعت گوھرشاھی
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب حاجی عابد قادری جناب ندیم یونس
جناب دانش لادھی جناب دانش راجپوت
جناب ندیم چاندی جناب جلال الدین قادری
خطابت
جناب راشد شاھی مرکزی مشیرانجمن ہٰذا
جناب ملک ممتاز قادری نائب امیرسندھ
زمّہ داران کارکنان اور عوام الناس نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی میں بھرپور انداز میں شرکت فرمائی





































