خبریں

شب معراج النبی کے سلسلے میں مہربان قادری کی رہائش گاہ پر محفلِ پاک کا انعقاد


شب معراج النبی کے سلسلے میں مہربان قادری کی رہائش گاہ پر محفلِ پاک کا انعقاد ہوا جس میں خصوصی خطاب سابقہ عالمی امیر علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب ۔ خصوصی شرکت امیر راولپنڈی وارث قادری صاحب نعت خوان اور ذاکرین کی شرکت ۔
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان راولپنڈی