چنیوٹ کے تحت سالانہ محفل پاک بسلسلہ امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا منقد فرمائی گئی
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
انجمن سرفروشان اسلام چنیوٹ کے زیر اہتمام
جناب نثار احمد بٹ قادری کی رہائشگاہ پر
بروز جمعہ بعد از نماز عشاء#سالانہ محفلِ پاک
بسلسلہ امام حسین علیہ السلام وشہداء_کربلاء منعقد فرمائی گئی۔
تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ
جناب نثار احمد بٹ قادری
نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ والہ وسلم
و مناقب امام حسین علیہ السلام
محمد اکمل، محمد ارسلان، امان اللہ، کاشف محمود ہاشمی، محمد علی بدر، محمد کامران، محمد نعمان، غلام رسول سروری قادری صاحب، محمد عازب شکیل، فرحان علی قلندری، احسن عدیل راجھہ
منقبت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ
کاشف محمود قادری
قصیدہ مرشدی محمد عثمان گوھر
حلقہ ذکر ذوالفقار احمد قادری
دعائے خیرسید مہتاب حسین بخاری
بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) چنیوٹ پاکستان