خبریں

پنڈی کے سینیئر زاکر صوفی افضل قادری کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار. صاحبزادہ طلعت محمود


اظہارِ تعزیت
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان کے
سرپرست صاحبزادہ مرشد محترم جناب طلعت محمودگوہرشاہی اور تمام صاحبزادگان کی جانب سے پنڈی کے سینیئر زاکر صوفی افضل قادری کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار فرمایا اللّہ پاک صوفی صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے صوفی افضل قادری صاحب کی مرشد کریم کے مشن سے محبت اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن