خبریں

شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں محفل کا انعقاد شانی بابا کے دربار پر ۔

چہلم شہداءِکربلاوسیّدناامام حسینؑ

محفلِ نعتوذکراللّہ کاماہانہ پروگرم

شھزادہ مرشدکریم حضرت

سیدناغوث محمدشانی_بابارح

کے دربارِعالیہ پر بروز جمعہ منعقد کیا گیا
معروف نعتؐ خواں حضرات نے حمد نعتؐ منقبت مولاعلیؑ منقبت امام حسینؑ منقبت غوث پاک رح اور قصیدہ مرشدی کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے
آخر میں مولا امام حسین علیہ السلام و شہداءِ کربلا کی شان میں سلام کا نزرانہ عقیدت پیش فرمایاگیا فاتحہ و دعا پر محفل کا اختتام ہوا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان