خبریں

نوابشاھ کے سینئر ساتھی مقصود بھائی کی نمازِ جنازہ و تدفین

نمازِجنازہ

نوابشاھ کے سینئر ساتھی مقصود بھائی کی نمازِ جنازہ و تدفین میں نائب مرکزی امیر حاجی یاسین مغل، امیرِ سندھ محمد فیصل قادری، سانگھڑ کے ذمہ دار شاہد قمبرانی شرکت فرمائی جبکہ نوابشاہ کے ذاکرین اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کے لئے دعائے مغفرت و بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔ مرحوم کی فاتحہ سوئم بروز منگل صبح بعد نمازِ فجر ہوگی ذاکرین شرکت فرمائیں

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان