مرکزی عہدے دوران کا کراچی کا دورہ
اہم اجلاس شاہ فیصل کراچی
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
محترم محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم عبدالحسیب قادری مشیررابطہ سندھ
محترم حافظ ساجد قادری امیرکراچی ڈویژن
محترم عادِل خان نائب امیرکراچی موجود تھے
کراچی ڈویژن کے تقریبٙٙا تمام زون سے امیران اور انکی کابینہ نے مرکزی و صوبائی امیران سے زون وائز اور ڈویژن کے معاملات پر تفصیلی گفتگتو فرمائی گئی اور ربیع الاوّل و جشنِ جیلانی بڑی گیارویں شریف کی بھرپورتیاریوں پر تفصیلی گفتگتو فرمائی گئی آخرمیں کراچی ڈویژن کے نئے امیر کے نام پر اتفاق رائے بھی طلب کیگئی
اجلاس کا اختتام دعائے خیرپرکیاگیا دعائے خیر میں بالخصوص (سیّدہ رخسانہ جعفری بےبی باجی) کی والدہ محترمہ کیلئے درجات بلندی کی دعا کیگئی اور سندھ و پنجاب میں حالیہ دنوں میں انتقال کرنے والے ذاکرین و عزیز واقارب مرحومین کی درجات بلندی کی دعا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان