محفل نعت و ذکرِاِلٰہی بیادِ شہداءِ کربلاءفیصل آباد کے زیر اہتمام
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
بیادِ شہداءِ کربلاء
فیصل آباد کے زیر اہتمام
جناب عمر بٹ قادری ، جناب شفقت بٹ قادری
کی رہائش گاہ سمن آباد فیصل آباد میں
خصوصی محفل پاک بیاد شہدائے کربلا نہایت تزک و احتشام سے منعقد کی گئی
نقابت:- جناب رامش شفیق قادری،
جناب محمد شفیق قادری، جناب محمد افضال قادری
حمدباری_تعالیٰ:-
جناب منصب علی قادری، جناب محمد اشرف قادری
نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ_وسلم :-
معیز قادری و منصور احمد، عبدالمنان قادری
منقبت امام عالی_مقام:-
عبدالمنان قادری، عرفان علی بالی،
ایان گوھر،عثمان مقصودی
منقبت غوث پاکرح، #قصیدۂ مرشد_پاک :-
منصب علی قادری
حلقۂ ذکر :- محمد افضال قادری
#درودوسلام :- عثمان مقصودی
اجازت ذکر قلب و اختتامی دعا:-
محمد شفیق قادری
محمد افضال قادری صاحب نے فضائل ذکر اللّٰہ پر روشنی ڈالی اور قرآن و حدیث کی روشنی میں ذکر الٰہی کی اہمیت کو بیان کیا۔ محمد شفیق قادری صاحب نے امام عالی مقام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت و محبت پیش کیا۔
اس محفل پاک میں سرفروش ذاکرین سمیت نئے لوگوں نے شرکت فرما کر اصحابۂ اکرام، اہلبیت آل اطہارؑ سے اپنی بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار فرمایا۔
بعد ازاں تمام شرکاء محفل میں لنگر
حسینی تقسیم کیا گیا۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان نشرواشاعت فیصل آباد