خبریں

کراچی کے مختلف وکلاء برادری کو کتاب عقیدہ ختم نبوتؐ کی تقسیم۔۔

سندھ بارکونسل کے ممبر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
محترم جناب حفیظ لاشاری صاحب کو
کتاب عقیدہ ختمِ نبوّتؐ
ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی لیگل ایڈوائزر(انجمن سرفروشان اسلام پاکستان) نے پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان

سینیئر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
محترم جناب ارشدزمان بھٹّی صاحب کو
سٹی کورٹ کے پنڈی بار روم میں
کتاب عقیدہ ختمِ نبوّتؐ
ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی لیگل ایڈوائزر(انجمن سرفروشان اسلام پاکستان) نے پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان

سینیئر ایڈوکیٹ
محترم جناب ندیم شہزاد ہاشمی صاحب کو
کتاب عقیدہ ختمِ نبوّتؐ
ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی لیگل ایڈوائزر(انجمن سرفروشان اسلام پاکستان) نے پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان


PULAF

گروپ کے سینئر رہنما ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

محترم جناب شفیق الرحمان بٹ صاحب کو

کتاب عقیدہ ختمِ_نبوّتؐ

ایڈوکیٹ عظیم بھٹّی لیگل ایڈوائزر
(انجمن سرفروشان اسلام پاکستان)
نے پیش فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان