خبریںسالانہ پروگرامز

محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی اور جشن ولادت مرشد پاک گوھرپیلس ڈیفینس کراچی


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی اور قصائدمرشدی
گوھرپیلس ڈیفینس کراچی

جشنِ ولادت مرشدکریم

حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی
جناب الماس برادران کی رہائشگاہ پر منعقد کیگئی

خصوصی آمدو_خطاب

نورِ نظر لختِ جگر منظورِ نظر
شہزادہ مرشدکریم عزّت مآب محترم المقام
جناب صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی

جناب حسیب قادری امیر کراچی و اراکین کراچی ڈویژن علاقائی زمّہ داران و مہمانانِ گرامی اور ذاکرین نے محفل میں شرکت فرمائی

مہمانانِ_گرامی

جناب سیّدعلی ابرار معروف ٹی وی اینکر و ثناءخواں
جناب حافظ طاہرہاشمی مختلف چینلز کی معروف اور مایاناز آواز ثناء خواں
محترم جناب مدنی چانڈیو قادری
محترم جناب احسان چانڈیو

مقررین

جناب عبدالستّارقادری جناب محمدعلی قادری
جناب جاوید قادری جناب راشد قادری جناب کامران قادری

تلاوت کلام پاک حافظ کاظم عظیم شاھی

حمدِباری_تعالٰی احد حسنین قادری

نعتؐ_شریف

محترم طاہر باشمی مقصود الحق قادری
حماد حسنین قادری ارسلان قادری و دیگر

منقبت مولٰی علی جناب فرحان قادری

منقبت غوث پاک_رح عبدالغفورقادری

کلام_وقصائدمرشدی

سیّدعلی ابرار عدیل نویدالحق قادری
سلطان نویدالحق قادری ذاکرقریشی عدنان قادری
حاجی قادری یاسرقریشی و دیگر

خطاب وحلقہ_ذکر

صاحبزادہ پیرحمادریاض احمدگوھرشاھی

دعا حافظ ساجدقادری سابقہ امیرکراچی

آخرمیں بدستِ مبارک صاحبزادہ حمادریاض اور الماس برادران نے قصیدہ مرشدی پر رسمِ کیک ادا کیگئی اور ذاکرین نے قصیدہ مرشدی پر دھمال بھی کیا
شرکاءِ. محفل کیلئے طعام کا اہتمام کیاگیا کولڈرنک اور کیک بھی تقسیم کیاگیا

خصوصی_شرکت

محترمہ باجی مسرّت نویدالحق قادری
اہلِ خانہ اورخاندان کی خواتین نے بھی محفل میں شرکت فرمائی خواتین کیلئے الگ پورشن کا انتظام کیاگیا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان