ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل استانہ چنوٹ پر انعقاد پذیر
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
ماہانہ گیارہویں شریف
انجمن ہٰذا چنیوٹ کے زیر اہتمام جناب نثار احمد بٹ قادری کی رہائش گاہ پر بروز اتوار بعد از نماز عشاء ماہانہ گیارہویں شریف کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کی گئی۔
تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ
قاری مبشر حسن قادری
نعت رسول مقبولؐ
عمران علی، محمد علی بدر، امان اللّہ کاشف حسین ہاشمی، فضل الہی، نزیر انجم ، فرحان علی قلندری، محمد عازب شکیل، قاری مبشر حسن قادری
منقبت غوث الاعظم رح کاشف محمود قادری
قصیدہ مرشدی محمد عمر گوھر
حلقہ ذکر ذوالفقار احمد قادری
دعائے خیر مبشر حسن قادری
بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) چنیوٹ پاکستان