خبریں

ماہانہ گیارہویں اور پندرہ شریف کی محفل کا انعقاد فیصل آباد کے آستانے پر ۔

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر محفل نعت و ذکر اللّٰہ بسلسلہ ماہانہ گیارھویں شریف اور ماہانہ جشن شاھی منعقد کی گئی جس میں

مناجات

حاجی محمد اصغر قادری

خصوصی دعا

حاجی محمد اویس قادری

نقابت:

  محمد افضال قادری، ڈاکٹر مشتاق احمد قادری، محمد شفیق قادری 

حمد باری تعالیٰ:

    محمدبشیرقادری 

نعت شریف:

      عثمان قادری، شیراز قادری، احتشام گوھر، عبدالمنان قادری، عبدالعزیز قادری

منقبت غوث الاعظم دستگیر رح

     عبدالعزیز قادری

قصیدۂ مرشد پاک

 معیز قادری، عبدالمنان قادری

حلقۂ ذکر الٰہی

امیر فیصل آباد حاجی محمد سلیم قادری

اختتامی دعا

محمد افضال قادری

خصوصی شرکت

میاں سعید صاحب (گدی نشین دربار عالیہ عالی جناب چک 92) کے خصوصی وفد کی تشریف آوری
ملک محمد اسماعیل سیلا ( ٹکٹ ہولڈر PP114)

درودوسلام کے بعد ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور تمام شرکاء محفل کی شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔