خبریں

چک442 وڑائچاں سمندری میں کمسن ذاکر بھائی علیزربابر کی روح کے ایصالِ ثواب کے سلسلہ میں جامع مسجد بہارِ مدینہ میں محفلِ زکر اور ختم شریف

18/7/2019عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستانسمندریچک442 وڑائچاں میں کمسن ذاکر بھائی علیزربابر کی روح کے ایصالِ ثواب کے سلسلہ میں جامع مسجد بہارِ مدینہ میں محفلِ زکر اور ختم شریف میں مرکزی عالمی امیر علامہ مولانا حاجی سیعد احمد قادری صاحب کی شرکت اور عواملناس سے فضائلِ ذکر پر بیان اور زکرِ قلب کی اجازت عطا فرمائی۔ محفل میں مرکزی مشیر نشرواشاعت چوہدری اظہر نواز صوبائی نشرواشاعت ڈاکٹر جاوید اقبال اور سمندری کے زاکرین کی شرکت۔