خبریں

فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر سالانہ جشن جیلانی(رح)اور جشن ولادت سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی


عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ پر سالانہ جشن جیلانی(رح)اور جشن ولادت مرشد برحق
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
کے سلسلہ میں محفل نعت و ذکر اللہ منعقد کی گٸی جس میں
*مناجات۔
حاجی اصغر صاحب

  • خصوصی دعا۔
    شبیر احمد قادری(لاھور)
    *نقابت۔
  • محمد شفیق قادری، محمد افضال قادری،
    *حمد۔
    عبدالعزیز قادری
    *نعت۔
    احتشام گوھر، شہزاد قادری، شیراز قادری، محمد اسامہ چشتی، محمد شاھد،
  • منقبت غوث پاکؓ۔
    عبدالعزیز قادری، عبدالمنان قادری
    *قصیدہ مرشدی۔۔۔
    معیز قادری، منصور قادری،
    *حلقہ ذکر۔
    حاجی محمد سلیم قادری
  • خصوصی آمد وخطاب۔۔
    شبیر احمد قادری ( آرگناٸزر AFSO)
    *درودوسلام۔
    منصب علی قادری، عبدالعزیز قادری، اطہر حسین بخاری
    *دعاۓ خیر۔۔۔
    صوفی محمد اقبال نقشبندی
  • محفل کے اختتام پر ملک پاکستان اور بیماروں کے لیے خصوصی دعا کی گٸی اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گٸی۔