صاحبزادہ حماد ریاض صاحب کی راجہ اظہر بھٹی کے گھر امد ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
اِظہارِتعزیت
لختِ جگر مرشد کریم
صاحبزادہ حماد ریاض احمد گوھر شاھی صاحب نے
جناب راجہ اظہر بھٹیUK والے سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات فرمائی اور راجہ اظہر بھٹی کے بھائی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار اور مرحوم کی درجات کی بلندی کےلئے فاتحہ خوانی اور دعا فرمائی
صاحبزادہ مرشدکریم کے ہمراہ وفد میں
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب حاجی یاسین مغل قادری مرکزی نائب امیر
جناب راناجمشیدقادری امیرپنجاب
جناب محمدفیصل قادری امیرسندھ
جناب دانش لودھی مرکزی مشیر
جناب ڈاکٹرجاویدقادری نشرواشاعت پنجاب
جناب غلام فریدقادری مشیرپنجاب و دیگر
حضرات شامل تھے
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان