شیخوپورہ سیکھم بسلسلہ جشنِ ولادت حضرت علی المرتضیٰ،گیارہویں شریف اور پندرہویں شریف آستانہ سیکھم میں انعقاد پزیر
14رجب_المرجب
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی شیخوپورہ سیکھم
بسلسلہ جشنِ ولادت حضرت علی المرتضیٰ شیرِ خدا دامادِ رسول مولودِ کعبہ،
گیارہویں شریف اور پندرہویں شریف
آستانہ سیکھم میں انعقاد پزیر ہوئی۔
محفل میں جشنِ ولادت
حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا ۔
مناجات: حمد باری تعالیٰ: نعت رسول مقبولؐ : منقبت غوث پاک اور قصیدہ مرشد کریم اور
خصوصی خطاب کے نذرانےپیش کیے گے
کجائی وارث علی قادری
حمدباری تعالی:سید دلاور حسین شاہ
نعتوں کے نظرانے پیش فرمائے
سید دلاور حسین شاہ وارث علی قادری
کمپیرنگ شفیق قادری
خصوصی خطاب:
جناب قاری عثمان علی قادری
قصیدہ غوثیہ منور علی قادری
قصیدہ مرشد کریم اعجاز قادری
اجازت ذکر قلب :
جناب چوہدری عصمت للّہ قادری سابقہ مرکزی مشیر
نئے آنے والے ساتھیوں کو ذکرِ قلب سے مستفید کیا گیا۔
محفل کے اختتام پرشاہی لنگر کا اہتمام کیا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت شیخوپورہ)