سینئر ذاکر ڈاکٹر سلیم قادری کے بڑے بھائی کے انتقال پر مرکزی و صوبائی امیران کی کراچی آمد کراچی ڈویژن امیر و اراکین کے ہمراہ دورہ
اِظہارِتعزیت
سینئر ذاکر معروف نعتؐ خواں محترم ڈاکٹرسلیم قادری کے بڑے بھائی کے انتقال پر مرکزی و صوبائی امیران کی کراچی آمد کراچی ڈویژن امیر و اراکین کے ہمراہ دورہ کراچی ڈاکٹرسلیم قادری کی رہائشگاہ الریاض زون ملیر میں پہنچ کر فاتحہ خوانی و دعا فرمائی اور اِظہارِتعزیت فرمائی اس موقع پر
محترم حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
محترم حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
محترم دانش لودھی مرکزی رابطہ مشیر
محترم محمدفیصل قادری امیر سندھ
محترم عبدالحسیب قادری مشیررابطہ سندھ
محترم حافظ ساجد قادری امیرکراچی ڈویژن
محترم عادِل خان نائب امیرکراچی موجود تھے
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان