خبریں

عالمی امیر حاجی یونس جمال کا حیدرآباد کا دورہ

بروز بدھ ماھانہ محفل گیارھویں شریف عبدالجبار قادری کی رھائشگاہ پر لطیف آباد زون میں منعقد کی گئ جس میں مرکزی امیر جناب حاجی ملک یونس جمال صاحب اور مرکزی و صوبائ کیبنٹ نے شرکت کی۔محفل کے اختتام پر سندھ کا روائتی تحفہ اجرک مہمانوں کی خدمت میں پیش کیا گیا۔محفل میں مرکزی نائب امیر پروفیسر ابراھیم قادری، امیر سندھ جناب فیصل قادری، سابقہ امیر سندھ جناب یاسین مغل، مرکزی مشیران دانش لودھی، حاجی عابد قادری، سہیل شیخ، امیر ڈسٹرکٹ حیدر آباد ملک ممتاز قادری ، نشرو اشاعت حیدر آباد ملک احسان قادری، امیر لطیف آباد سید زاھد علی زیدی، نائب امیر عمران شیخ اور سینئر ذاکرین نے خصوصی شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان