سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود کا راولپنڈی کے استانے پر امد
عشرہ تحفظ ختمِ_نبوّتؐ
دورہ پنجاب کے سلسلہ میں سرپرست انجمن ہذا محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب
شہزادہ محترم مزمّل طلعت گوھرشاھی
جناب حاجی یونس جمال قادری مرکزی امیر
جناب حاجی یاسین مغل قادری نائب مرکزی امیر
جناب رانا جمشیدقادری امیرِ پنجاب
جناب محمد فیصل قادری امیرسندھ
مرکزی مشیر دانش لودھی
صوبائی مشیر مالیات غلام فرید قادری,
مشیر نشرواشاعت پنجاب ڈاکٹر جاویدقادری کی راولپنڈی میں آمد۔سرپرست انجمن ہٰذا نے
جنرل اجلاس سے خطاب فرمایا
جناب ایڈوکیٹ زوہیب حفیظ کی شرکت
جناب علامہ سعید احمدقادری سابقہ مرکزی امیر اور راولپنڈی کے امیر اور کابینہ نے سرپرست انجمن ہٰذا مرکزی و صوبائی امیران و مشیران کا استقبال فرمایا
پھولوں کے ہار پہنائے
تحفظ ختمِ نبوّتؐ پر خطابات فرمائے گئے
ذاکرین سے مشن کی ترقی کے لئے تجاویز لی گئیں۔ اجلاس میں واہ کینٹ، بسالی اور پنڈی کے امیران و ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت راولپنڈی