خبریں

سالانہ شہدا کربلا کے سلسلے کی محفل فیصل اباد کے استانے پر انعقاد پذیر

محفل نعتؐ وذکرِاِلٰہی آستانہ فیصل آباد پر

سالانہ عظیم الشان سرفروش اعظم محفل پاک #بیادشہدائے_کربلا نہایت تزک و احتشام سےفیصل آباد کے زیر اہتمام منعقد کی گئی

نقابت :- رامش شفیق

حمد باری تعالیٰ :- مبتورالشفیق

نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم :- عبدالرحمان، عبدالعزیز قادری،

محمد شیراز قادری, شاہ زیب

منقبت امام عالی_مقام :-

نعمان رفیع، ڈاکٹر محمد ناصر قادری،
منصور احمد، محمد معیز، عبدالعزیز قادری
نماز مغرب باجماعت ادا کی گئی۔

مناجات :- حاجی محمد اصغر قادری )

خصوصی_دعا :- محمد شفیق قادری

حلقۂ_ذکر :- ملک نزیر احمد قادری)

درودوسلام:- عبدالعزیز قادری، محمد رفیق قادری

اختتامی_دعا :- علی احمدقادری

محمد شفیق قادری نے امام عالی مقام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس محفل پاک میں سینئر سرفروش ذاکرین کے علاوہ عوام الناس کی بھرپور تعداد نے شرکت فرمائی اوراصحابۂ اکرام، اہلبیت آل اطہار سے اپنی بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار فرمایا۔
بعد ازاں تمام شرکاء محفل میں
لنگر حسینی تقسیم کیا گیا۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
نشرواشاعت فیصل آباد