خبریں

ریکسر استانے پر ماہانہ پندرویں اور گیارویں شریف کی محفل کا انعقاد ہے


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی مدرسةالریاض ریکسرکراچی
جشن مولائے کائنات حضرت علی رضی اللّہ تعالی عنہ
ماہانہ گیارہویں شریف ماہانہ پندرویں شریف
مدرسة الریاض ریکسر آستانہ پراناگولیمارمیں محفل منعقد کیگئی

خصوصی_شرکت

محترم محمدحنیف قادری نائب امیرکراچی
حمد ونعتؐ مناقب اور حلقہ ذکر کا اہتمام
درودسلام کانظرانہ عقیدت اور
فاتحہ دعا کا اہتمام
آخرمیں لنگرعام کا اہتمام بھی فرمایاگیا

عالمی روحانی تحریک


انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان ریکسر