جشن ولادت کے سلسلے میں محفل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں انعقاد پذیر
محفل یوم ولادت مرشد پاک
سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی منا یا گیا
زون چک کالا پہاڑ ٹوبہ ٹیک سنگھ
انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام
جس میں ذاکرین نے شرکت کی اور کیک کاٹا۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان