خبریں

ختم نبوت کے سلسلے میں محفل کا انعقاد پریٹ آباد (حیدرآباد) روڈ پر انعقاد پذیر ہوا

یومِ تحفظ ختم نبوّتؐ کانفرنس

الگوہر دینی روحانی_لائبریری

کے سامنے پریٹ آباد مین روڈ پر منعقد کیگئی

ختم نبوتؐ پرخصوصی_خطاب

محترم جناب یاسین مغل سابقہ امیرسندھ
محترم جناب امتیاز قادری امیر حیدرآباد نے فرمایا
محترم جناب یونس جمال مرکزی امیر اور انکی کابینہ صوبائی کابینہ ڈسٹرکٹ و زونل امیران معروف نعت خواں حضرات ذاکرین اور عوام النّاس نے بھرپور شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان