جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل جناب حاجی عنصر صاحب کی رہائش گاہ پر انعقاد پذیر ہے
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی فیصل آباد
جشنِ ولادت مولائے کائنات علیہ السلام
ماہانہ محفل گیارھویں شریف
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام
محترم حاجی محمد عنصر قادری کی رہائش گاہ سعید آباد میں جشنِ ولادت مولائے کائنات علیہ السلام کے سلسلہ میں محفل منعقد کی گئی
مولائے کائنات علیہ السلام کے
جشنِ ولادت باسعادت کا کیک بھی کاٹا گیا۔
نقابت
جناب محمد رفیق قادری، جناب کامران مجید مدنی (جھنگ)
حمد باری تعالیٰ جناب محمد رفیق قادری
نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
جناب محمد عظیم قادری، جناب حماد مصطفیٰ قادری جناب محمد معیز قادری و منصور قادری (دف کے ساتھ)، جناب محمد شیرازقادری ، جناب محمد زبیر سلطانی، جناب میاں عبدالمنان قادری
*منقبت مولا علی کرم اللّہ وجہہ الکریم
جناب جناب محمد معیز قادری، محمد زبیر سلطانی، محترم میاں عبدالمنان قادری
منقبت غوثیہ محترم عبدالمنان قادری
قصیدۂ مرشد پاک
جناب محمد زبیر سلطانی، جناب میاں عبدالمنان قادری
فضائل ذکر اللّٰہ محترم محمد افضال قادری
حلقۂ ذکر اللّٰہ جناب شیخ محمد نوید قادری
دعائے خیر ۔ جناب محمد افضال قادری
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان
نشر و اشاعت فیصل آباد