خبریں

جشن ولادت مرشد پاک کے سلسلے میں محفل خانیوال میں انعقاد پذیر


محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی خانیوال
انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام
جناب چوہدری محمد افضل قادری کی رہائش گاہ پر محفل کا اہتمام کیا گیا اور لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی خانیوال کے امیر محمد حنیف قادری نے خصوصی خطاب کیا لوگوں کو ذکر قلب کے بارے میں آگاہ کیا اور لوگوں کو ذکر قلب کی دولت سے نوازا۔
مناجات۔ حمد باری تعالیٰ رانا محمد اسلم قادری منقبت غوثِ پاک رانا محمد شہزاد قادری۔
قصیدہ مرشد کریم ایوب شاہی
حلقہ ذکر چوہدری محمد افضل قادری نے کرایا ۔
دعا خیر امیر خانیوال رانا محمد حنیف قادری
نےکی اور محفل کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا۔۔۔۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
نشرو اشاعت خانیوال