خبریں

صاحبزادہ فرقان غفران کو اعتکاف مبارک

اعتکاف_مبارک

سلطان الفقر
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی
کے پوتے
صاحبزادہ غفران ریاض احمدگوھرشاھی کے
شہزادے محترم جناب
صاحبزاہ فرقان غفران گوھرشاھی کو
محترم المقام صاحبزادہ حمادریاض احمدگوھرشاھی نے
مرکزی آستانہ انجمن ہٰذا
جامع مسجدغوثیہ دربارگوھرشاھی مدظلہ العالٰی پر
ذاکرین کے ہمراہ #اعتکاف کرنے پر
پھولوں کے ہار پہنائے اور اعتکاف کی مبارکباد عطا فرمائی
صاحبزادہ منیب الریاض صاحبزادہ محتشم گوھر نے بھی
ہار پہنائے اور اعتکاف کی مبارکباد دی

حاجی یونس جمال مرکزی امیر و اراکین مرکزی کابینہ
محمدفیصل قادری امیرسندھ و اراکین سندھ کابینہ
کی جانب سے
محترم صاحبزادہ فرقان غفران گوھرشاھی
کو اعتکاف کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
دعا ہے اللّہ ربّ العزّت نبی آخرزماں
حضرت محمد مُصطفٰیؐ کے صدقے
مرشدکریم کے طفیل تمام ذاکرین کا مرکزی آستانہ عالیہ کوٹری شریف میں اعتکاف قبول فرمائے اور درِ مرشدکریم
کی بار بار باادب حاضری کا شرف عطافرمائے آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان