خبریں

جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں اسرار صاحب کے گھر پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام گوہرشاہی زون فیصل آباد کے زیر انعقاد جناب اسرار خان صاحب کی رہائشگاہ پر محفل پاک منعقد ہوئی ۔اطہر بخاری صاحب نے نئے ساتھیوں کو اجازت ذکر قلب دی۔