بورے والا کے استانے پر جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد
میلادالنبیؐ محفل نعتؐ وذکراِلٰہی
ماہانہ محفل گیارہویں شریف
بورے والا کے زیر اہتمام آستانہ منعقد کی گئی
حمدونعتؐ منقبت غوثیہ_اورقصائد کا نزرانہ
محمد خرم شہزاد قادری، محمد اکرم قادری اور محمد جہان زیب قادری نے پیش کیا۔
حلقۂ_ذکرالٰہی محترم محمد اصغر علی قادری نے منعقد کروایا اور
درودوسلام کے بعد 12ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں #کیک بھی کاٹا گیا۔
محمد ندیم یوسف نے دعائے خیر و برکت فرمائی۔
بعدازاں تمام شرکاء محفل میں کیک اور لنگر تقسیم کیا گیا۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
نشرواشاعت بورے