خبریں

انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے شہر میں افطاری کا انتظام کیا گیا۔

انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو کی جانب سے گھر گھر افطار کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں دادو کے مختلف علاقوں کے گھروں میں فروٹ اور بریانی اور روزے کا مقصد کتاب تقسیم کی گئی۔

اس کے ساتھ ساتھ دادو پولیس اسٹیشن اور پریس کلب دادو میں بھی انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا گیا۔