سالانہ عظیم الشان جشن ولادت کی محفل المرکز کوٹری میں انعقاد پذیر ہوئی۔


محفلِ نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
بسلسلہ80واں

سالانہ عظیم الشان جشنِ ولادت_مرشدکریم

سلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
دربارِِ گوہرشاہی مدظلہ العالٰی
اللّہ ھو پہاڑی المرکزِ روحانی خدا کی بستی کوٹری سندھ میں مذہبی جوش و جزبہ سے منعقد کیاگیا
خصوصی شرکت
محترم جناب صاحبزادہ طلعت محمود گوہرشاہی
(سرپرست انجمنِ ہٰذا)
محترم جناب صاحبزادہ حمادریاض احمدگوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ غفران ریاض احمد گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض احمد گوہرشاہی

محترم جناب صاحبزادہ شارخ بابر گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ راحیل بابر گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ مزمّل طلعت گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ روباز طلعت گوہرشاہی
محترم جناب صاحبزادہ منیب الریاض حماد گوہرشاہی
نے خصوصی شرکت فرمائی
مہمانانِ گرامی
محترم جناب حاجی یونس جمال (مرکزی امیر)
محترم جناب علامہ مولانہ سعید احمدقادری(سابقہ مرکزی امیر)
محترم جناب شبیر قادری
(آل فیتھ اسپریچول مومنٹ)
محترم جناب راناجمشیدقادری(امیرِ پنجاب)
محترم جناب فیصل قادری (امیرِ سندھ)
محترم جناب حاجی یاسین مغل سابقہ امیرِ سندھ
محترم جناب ندیم یوسف (نشرواشاعت صوبہِ سندھ)
محترم جناب سیّد علی ابرار
مقررین
محترم جناب وحید انور قادری
(سابقہ امیر)
محترم جناب بختیار منیرقادری(لاہور)
محترم جناب فاروق کھوکر (امیرِ لاہور)
محترم جناب پروفیسرانوراقبال نائب امیر کراچی
حیدرآبا لطیف آباد اندرونِ سندھ اور پنجاب سے
علاقائی امیران و مشیران ذاکرین نے ولادت باسعادت مرشد کریم کے پروگرام میں بھرپور شرکت فرمائی
محفل کا باقائدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور باگاہِ ربّ ذوالجلال میں حمدِ باری تعالٰی سے کیاگیا
اور ملکِ پاکستان کے مختلف شہروں سے تشریف لائے ہوئے مشہور و معروف ثناء خواں حضرات نے خاتم النبیینؐ رحمت اللّعالمینؐ کی شان میں نعتؐ شریف کے نذرانے پیش فرمائے
درودشریف کی محفل منعقد کیگئی علامہ مولانہ سعید احمدقادری نے کجائی شریف پیش فرمائی اور دعائے خصوصی مرشد کریم کی سعادت محترم جناب. . . نے حاصل فرمائی
حلقہ ذکر صاحبزادہ حمادریاض احمدگوہرشاہی نے منعقد فرمایا
آذانِ مغرب اور نماز کا وقفہ دیا گیا
جامع مسجد غوثیہ (متصل دربارِ گوہرشاہی مدظلہ العالّی) پر باجماعت نماز ہزارو عاشقانِ گوہر شاہی مدظلہ العالٰی نے ادا فرمائی
بعد نمازِ مغرب محفل کا دوسرا حصّہ شروع ہوا جس میں قصائد مرشد کریم پیش فرمائے گئے
محترم جناب صاحبزادہ حاجی مدثر ریاض احمدگوہرشاہی نے بارگاہِ مرشدِ کریم میں قصیدے کا نظرانہ پیش فرمایا
محترم جناب اخلاق قادری (لاہور)
محترم جناب غلام مُصطفٰی گوہر(حیدرآباد)
محترم جناب فہاد اعجاز میمن
محترم جناب فیضان قادری
محترم جناب جلال الدّین قادری
محترم جناب طلحہ قادری (ملتان)
و دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ذاکرین نے بارگاہِ مرشدِ کریم میں قصائد پیش فرمائے
خصوصی خطاب
صاحبزادہ طلعت محمودگوہرشاہی
(سرپرست انجمنِ ہٰذا) نے فرمایا
اور ذاکرین کو ولادت باسعادت مرشد کریم کی مبارکباد عطا فرمائی
رسمِ کیک
صاحبزادگان مرشدِ کریم اور مہمانانِ گرامی و امیران نے ولادت مرشدِ کریم کی نسبت سے 2 عدد کیک کٹائی کی رسم ادا فرمائی

اللّہ کے حضور نبی آخرزماںؐ تاجدارِ ختمِ نبوّتؐ کے صدقے
درِ مرشد سے سچّی محبت و عقیدت استقامت کی دعا اور صاحبزادگان کی درازی عمر صحت وتندرستی ذاکرین میں باہمی اتفاق واتحاد محبت بھائی چارے عفوو درگزر اور روحانی مشن کی ترویج و اشاعت مرشد کریم سے جاری فیض سے سہی معنوں میں مُستفیض ہونے کی توفیق اور ملک پاکستان کی سلامتی استحکام اور بقا کی خصوصی دعاوں کا اہتمام کیاگیا
بعد از دُعا
صاحبزادگانِ مرشد کریم مہمانانِ گرامی اور ذاکرین نے دربارِ مرشدِ کریم پر حاضری کی سعادت نصیب فرمائی
نمازِ عشاء ادا کیگئی اور وسیع پیمانے پر لنگر عام کا اہتمام کیاگیا
پانی شربت اور چائے کی سبیل کا بھی اہتمام کیاگیا
محبّانِ گوہرشاہی مدظلہ العالٰی نے ولادت مرشد کریم کی نسبت سے کیک کا نزرانہ حاصل کرنے کیلئے طویل قطار میں نظم و ضبط کے ساتھ کھڑے ہوکر کیک کا نذرانہ حاصل فرمایا
الگوہر اسکاوٹ نے پروگرام کی سیکورٹی اور نظم و ضبت اور المرکزِ روحانی کے داخلی و خارجی راستوں کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دیئے
صاحبزادہ حمادریاض احمدگوہر شاہی کی کاوش پر خون کاعطیہ لینے کاکیمپ وین کا اہتمام کیا گیا جہاں پر قابل ڈاکٹرز کے علاوہ پیرا میڈیکل اسٹاف کا عملہ موجود تھا جس میں ذاکرین نے ولادتِ باسعادت مرشد کریم کی خوشی میں خون کے عطیات پیش فرمائے جو کے خلقِ خدا اور انسانیت کی فلاح و بہبود کے جزبے کے تحت راہِ خدا میں فی سبیل اللّہ پیش کئے گئے

آخر میں امیرِ سندھ محترم جناب فیصل قادری نے ولادت باسعادت کے پروگرام میں دربارِ گوہرشاہی پر ڈیوٹیاں دینے والے تمام حضرات جنہوں نے دامِ درہمِ سخنِ اپنی خدمات پیش فرمائیں ان سب کی کاوشوں کو دِل سے سراہا اور شکریہ ادا فرمایا مرشدِ کریم ہم سب کی کاوشوں کو قبول فرمائیں آمین

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان