خبریں

ملتان کے آستانے پر جشن ولادت کے سلسلے میں محفل کا انعقاد

ملتان
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی اور محفل سماع
سالانہ عظیم الشان جشن جیلانی رضی اللہ عنہ
سالانہ جشن ولادت مرشدکریم
حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان ملتان کے مرکزی آستانہ پر منعقد کی گٸی۔
علامہ مولانہ سعیداحمدقادری سابقہ مرکزی امیر انجمن ہٰذا
محترم یونس قادری
چوہدری اظہرنواز اور سینیئرز زاکرین نے ولادت باسعادت مرشد کریم کی نسبت سے کیک کاٹا اور دعا کیگئی
ذاکرین نے پروگرام میں بھرپور شرکت فرمائی
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان