خبریںسالانہ پروگرامز

جشن شاہی کی محفل فیصل اباد میں انعقاد

جشنِ_شاھی فیصل آباد

کے زیر اہتمام سالانہ جشن شاھی مرشد برحق
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاھی مدظلہ العالی کے سلسلہ میں محفل نعتؐ و سماع منعقد ہوٸی۔

زیرِصدارت

صاحبزادہ غفران ریاض احمد گوھر شاھی

خصوصی_شرکت

صاحبزادہ ظفر اقبال بابر گوھرشاھی(ظفری ساٸیں)
جناب راناجمشیدقادری امیر پنجاب و اراکین

نقابت

محمد افضال قادری، عبدالعزیزقادری
حمد باری تعالیٰ
منصب علی قادری، محمد اشرف قادری
نعت رسول مقبول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
شیراز قادری، احتشام گوھر
قوال
زاھد علی، کاشف علی متے خاں قوال اور ہمنوا نے اپنے مخصوص انداز میں حمد۔نعتؐ۔منقبت۔ اورمرشد برحق کی بارگاہ میں قصاٸد کے نظرانے پیش کیے
دعائے خیر
صاحبزادہ غفران ریاض احمد گوھرشاھی
بیماروں کی صحت یابی، مسلم امہ کی بیداری اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان