خبریں

ٹنڈوالہیار کی جانب سے عشرہ عقیدہ ختم نبوت م کی محفل آستانے پر منعقد کی

انجمن سرفروشان اسلام ٹنڈوالہیار کی جانب سے عشرہ عقیدہ ختم نبوت محفل نعت ذکرالہی کی محفل دفتر انجمن سرفروشان اسلام میں منعقد کی جس میں کثیر تعداد میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں شرکت کی سابق امیر سندھ حاجی یاسین مغل نے خصوصی شرکت کی۔