خبریں

گوھر شاہی زون فیصل آباد کے ذاکرین درِ مرشدِ پاک المرکزِ روحانی کوٹری شریف میں کنکریٹ روڈ کا کام کرواتے ہوئے

یہ کرم نہیں تو کیا ہے
الحمدللّہ گوھر شاہی زون فیصل آباد کے ذاکرین
درِ مرشدِ پاک المرکزِ روحانی کوٹری شریف
میں کنکریٹ روڈ کا کام کرواتے ہوئے
دعا ہے اللّہ پاک تمام ذاکرین کو درِ مرشد سے محبت اور تعمیراتی کام میں اپنا حصّہ شامل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
مرشد کریم رانا جمشید احمد قادری اور انکی ٹیم ذاکرین کی ادنٰی سی کاوشوں کو قبول فرمائیں اور ہمیشہ ان پر اپنی نظر رحمت قائم رکھیں۔ آمین
نیوز رپورٹ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن