خبریں

گجرات کے آستانے پر ماہانہ گیارویں شریف کی محفل منعقد کی گئی.

انجمن سرفروشان اسلام گجرات کے آستانے پر ماہانہ گیارویں شریف کی محفل منعقد کی گئی.
جشنِ ولادت مولا علی سرکار اور جشنِ ولادت امی جی حضور کے سلسلے کیک کاٹا گیا.
جس میں ذاکرین کی بڑی تعداد نے شرکت فرمائی .
انجمن سرفروشان اسلام گجرات سٹی.