خبریں

کراچی کے زون کورنگی جشن مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے تحت محفل کا انعقاد کیا گیا


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی کے زون کورنگی
جشن مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے تحت محفل کا انعقاد کیا گیا محفل کے آخر میں کیک کاٹنے کی رسم بھی کی گئی اس موقع پر کراچی ڈویژن کے عہدیداران نے بھی شرکت کی ۔۔۔