خبریں

کامونکی کے مقامی اسکول میں ذکر قلب کی اجازت

24/1/2020
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان مریدکے زاکرین صوفی عارف صاحب مشیر شیخوپورہ حاجی عارف صاحب اور کراچی کے سنیر ساتھی قاری نور محمد اور لاہور کے زاکر افتخار صاحب نے کامونکی کے سکول میں زکر قلب کا بتایا اور زکر کی دولت عنایت فرمائی..