نعتؐ و ذکرِاِلٰہی بیادِ شہداءِکربلاء و امام حسین علیہ السّلام راولپنڈی کے استانے پر انعقاد پذیر
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی
بیادِ شہداءِکربلاء و امام حسین علیہ السّلام
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام راولپنڈی کے زیر اہتمام مہربان قادری کی رہائش کا چکری روڈ میں شہدائے کربلا کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد ہواجس میں خصوصی خطاب علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب خصوصی شرکت امیر راولپنڈی وارث قادری ذاکرین کی کثیر تعداد میں شرکت محفل پاک تصویر جھلکیاں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان