ملتان کے زیر اہتمام جشن شاہی کی محفل کا انعقاد
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان ملتان کے زیر اہتمام آستانہ ملتان پر بروز جمعۃالمبارک بعد از نماز عصر سالانہ جشن شاہی کے سلسلہ میں خصوصی محفل پاک منعقد کی گئی۔ تلاوت قرآن پاک و حمد باری تعالیٰ
محمد عمران قادری
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
محمّد عرفان قادری ۔ علی رضا قادری
منقبت غوث الاعظم رح،
محمّد فیصل قادری
قصائد مرشدی
غلام موہیدیں قادری
خصوصی خطاب
چودھری اظھر نواز صاحب
حلقہ ذکر
محمّد ریحان قادری
دعائے خیر
چودھری اظھر نواز صاحب
بعد ازاں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی اور بیماروں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں اور آخر میں شاھی لنگر سے تواضع کی گئی۔