خبریں

مریدکے میں جشن عید میلادالنبی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔


انجمن سرفروشان اسلام مریدکے
کے زیر اہتمام حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد کی ریلی نکالی گئی جس کی صدارت قاری نور محمد سرہندی نے کی اور ڈالا والا گاؤں اور مریدکے کے ذاکرین نے بھرپور شرکت فرمائیں